امریکی جھنڈا لنکو آرمرڈ وہیکلس امریکی جھنڈا

تازہ ترین خبریں

ڈیپوٹیز کریڈٹ بیئر کیٹ ان اسٹینڈ آف اینڈ


ویڈیو دیکھنے کے لئے کلک کریں


مزید خبریں

بیئر کیٹ وسکونسن ہسٹری میں بدترین لڑائی کے دوران حملوں کو پسپا کرتی ہے

بکتر بند جنگی گاڑیاں


لاکراس ٹریبیون ڈاٹ کام:
لاکراس ملک کا بیئر کیٹ اسٹینڈ آف میں خود کو ثابت کرتا ہے
(19KB PDF)

فوکس نیوز ریپورٹ: دی بیئر

(1/17/08)


 


armoredtrucks.com میں آپ کا استقبال ہے

لنکو آرمرڈ وہیکلس پولیس سوات ٹیموں، ملیٹری پولیس اور فیڈرل لاء انفورسمینٹ ایجنسیوں کے لئے حکمت عملی پر مبنی بکتر بند گاڑیوں کا ایک ممتاز ڈیزائنر اور مینوفیکچرر ہے۔ نیز لنکو بین الاقوامی پولیس فورسیز، امریکی افواج، امریکی شعبۂ دفاع، فیڈرل گورنمنٹ ایجنسیوں اور حکومت جاتی کنٹریکٹ کے ما تحت کام کرنے والی پرائیویٹ سیکورٹی کمپنیوں کے لئے بھی بڑے پیمانے پر بکتر بند حفاظتی گاڑیاں تیار کرتی ہے۔

1981 سے لنکو (Lenco) نے عالمی پیمانے پر 40 سے زائد ممالک میں 5,000 گاڑیاں بنائی ہیں۔ ہماری حکمت عملی پر مبنی ریسپونس اینڈ ریسکیو گاڑیاں میدان کارزار [Kill Zone] میں لے جائی گئی ہیں اور انھوں نے اونچے معیار کے جنگی سازوسامان، مورٹار فریگ، گرینیڈ اور آئیڈ [IED] حملوں کو پسپا کردیا ہے۔ لنکو کا حکمت عملی پر مبنی سوات [SWAT]، ایم -اے ٹی وی [M-ATV] اور ایم ریپ [MRAP] گاڑیاں قومی دفاع، مخالف دہشت گردی کاروائیوں، ہوم لینڈ سیکورٹی اور عراق، افغانستان اور صومالیہ میں پھیلی پرائیویٹ سیکورٹی کے لئے استعمال کی جاتی ہیں۔ لنکو کے بکتر بند ٹرک 7.62 AP / .50 Cal BMG کو پسپا کرتے ہیں اوردھماکوں اور ریزہ ریزہ کرنے کے عمل میں تحفظ فراہم کرتے ہیں۔

لنکو گاہکوں کے تقاضوں کے مطابق بڑے پیمانے پرخاص میشن کے لئے مرتب فیچرس والے بکتر بند ٹرک مہیا کراتی ہے۔ لنکو کی بیئر کیٹ [BearCat] ریاستہائے متحدہ امریکہ میں بڑے پیمانے پر استعمال ہونے والی بکتربند پولیس گاڑی ہے۔ بیئر کیٹ میں 10 – 12 لوگوں پر مشتمل حکمت عملی ٹیم کے لئے سیٹیں ہوتی ہیں۔ اس کے کھلے فلور پلان، گن پورٹس، بکتر بند روف ہیچ اسے سوات، نیشنل پولیس فورسیز، اسپیشل آپریشن ٹیموں کے لئے ممتاز بناتے ہیں۔ بیئرکیٹ امتیازی خصوصیات میں: ایم – اے ٹی وی [M-ATV]، اینٹی رائٹ گاڑیاں، بکتر بند میڈ ایویک [MedEvac]، بکتر بند ایپک [APC] بکتر بند ای او ڈی [EOD] وہیکل اوربکتر بند ایس یو وی [SUV] شامل ہیں۔

بیئرکیٹ جی 4 ایم-اے ٹی وی جراتمندانہ پہل والی آف روڈ کارکردگی اور حرکت پذیری کے لئے زمین سے اچھی اونچائی کے ساتھ‍‍ .50 کلیبر بکتربند تحفظ فراہم کرتی ہے۔ فیلڈڈ ڈاؤن رینج ، بیئرکیٹ جی 4 ایم-اے ٹی وی روٹ کلیرنس اور قافلے کو بطور ایک گن ٹرک اور بکتر بند عملہ کیریئر کے تحفظ فراہم کرتی ہے۔ بیئرکیٹ جی 4 سوات [SWAT] اور اسپیشل آپریشن ٹیموں کے ذریعہ اعلی تحفظاتی سہولیات پرپیمائش حدود سطح گست اور سلامتی کے لئے بھی استعمال کی جاتی ہے۔ لنکو بکتر بند فسادات کنٹرول گاڑیاں بھی بناتی ہے جس میں بھیڑ کو کنٹرول کرنے کے لئے ریم [RAM] ڈیوائس اورلونگ رینج اکاؤسٹک ڈیوائس (LRAD) کی سہولت دستیاب ہے۔ لنکو کے مختلف النوع تمام بیئرکیٹ فورڈ ایف 550 چیسس برائے تجارتی پارٹ پرزوں، سروس اور ٹیکنیکل سپورٹ پرمبنی ہوتے ہیں۔

لنکو بیئر ایک بڑے پلیٹ فارم پر 14 -16 افراد پر مشتمل حکمت عملی ٹیم کے لئے .50 کلیبر بکتربند تحفظ فراہم کرتی ہے۔ لنکو بیئر کے مختلف گاڑیوں میں سوات [SWAT]، ایم ریپ [MRAP]، بکتر بند ریکوری گاڑی، اینٹی رائٹ، میڈ ایویک، ای او ڈی [EOD]، اے پی سی [APC] اور بکتر بند بسیں شامل ہیں۔ اس کے آلات میں آٹومیٹک فائر اکسٹنگوئشنگ سسٹم [AFES] اور آئی ای ڈی تحفظ کے لئے وی – ہل [V-Hull] ڈیزائن بلاسٹ شیلڈ شامل ہیں۔

ہماری حکمت عملی والی بکتربند گاڑیوں، بکتر بند جنگی گاڑیوں اور بکتربند سیکورٹی ٹرکوں کے بارے میں مزید معلومات کے لئے ہم آپ کو اپنے ویب سائٹ کی زیارت کرنے کی دعوت دیتے ہیں۔ ویب سائب میں داخل ہوتے وقت یاد رکھیں کہ تمام معلومات انگریزی میں ہوں گی۔ مزید برآں ہرطرح کی خط و کتابت بھی انگریزی میں ہی ہوگی۔

داخل ہونے کے لئے کلک کریں!

 

فوٹو گیلری

بکتربند کاریں


نیوماڈل
بیئر کیٹ جی 4 ایم اے ٹی وی

حکمت عملی پر مبنی بکتربند ٹرک


بیئر کیٹ ایس یو وی


گاہکوں کی فہرست

ایل وائی پی ڈی
این وائی پی ڈی
امریکی فوج
امریکی بحریہ
فضائیہ
بحري فوج
شعبۂ دفاع (ڈی او ڈی)
شعبۂ توانائی
اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ

مکمل حوالہ جات کے لئے
یہاں کلک کریں


ہوم | ہمارے تئیں | پروڈکٹس | رابطے کے لئے | ممبر لاگنگ | ڈاؤن لوڈ بروشر

© Lenco Industries, Inc.   L12/01/2009 15:07#EndDate -->